ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
امکانات و خدمات
دستہ بندی
قرآني الفاظ کي جستجو
قرآن سے استخارہ
توضيح المسائل
سوالات و جوابات کا متن
علماء سے رابطہ
حج وزيارت
اسلامي کارڈز
اسلامي کلينڈر و جنتري
اسلامي اخبار
ڈاؤنلوڈ
آنلائن پروگرام
براہ راست زيارت
خدمات مبائل
اسلامي بازار
قبلہ نما
اوپن يونيورسٹياں
تعبير خواب
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
3631
ميں 23 سالہ جوان ہوں اور کئي سال سے سخت وسواس ميں مبتلا ہوں بالخصوص طہارت ، نجاست، لباس اور گھر وغيرہ کے متعلق ۔۔۔ کئي بار ڈاکٹر کے پاس علاج کرانے کے لئے گيا ہوں ليکن کوئي فائدہ نہيں ہوا ہےاس سلسلے ميں ...
3632
ميں اس عبارت کو اعتبار اور عدم اعتبار کے لحاظ سے جاننا چاهتا هوں: "خداوندمتعال نے کسي بيماري کو اس کے علاج کے بغير پيدا نهيں کيا هے-" کيا اس مضمون ميں کوئي اور قابل اعتبار حديث هے؟
3633
ميں اسلامى جمہوريہ کى ايک کمپنى ميں تعلقات عامہ کا افسر ہوں اور مجھے مہمانوں کے لئے شيو کے آلات خريد کر انہيں دينے ہوتے ہيں تاکہ وہ اپنى داڑھى کاٹ سکيں ميرى ذمہ دارى کيا ہے؟
3634
ميں اصفہان کا رہنے والا ہوں اور ايک عرصے سے "شاہين شہر"کى يونيورسٹى ميں ملازمت کرتا ہوں جو اصفہان کے قريب ہے اور اصفہان اور "شاہين شہر" کے درميان فاصلہ شرعى مسافت سے کم (تقريبا بيس کلوميٹر) ہے، ليکن يونيورسٹى ..
3635
ميں اليکٹرونک آلات اسمبل کرتا ہوں کيا ميرے لئے جائز ہے کہ ميں جس قيمت پر چاہوں فروخت کروں ؟ ايسى قيمت جو مارﮐﻴﭧ ميں ضرورت ، طلب و رسد کے مطابق ہو؟
3636
ميں امام خمينى (رہ) کى حيات ميں ہى بالغ ہوگيا تھا اور بعض احکام ميں ان کى تقليد کرتا تھا، ليکن تقليد کا مسئلہ ميرے لئے زيادہ واضح نہيں تھا، اب ميرى ذمہ دارى کيا ہے ؟
3637
ميں ايسا مريض ہوں کہ بلا ارادہ کئى کئى مرتبہ مجھ سے منى خارج ہو جاتى ہے اور اس کے نکلنے سے کوئى لذت بھى محسوس نہيں ہوتي، پس نماز کے سلسلہ ميں ميرا فريضہ کيا ہے؟
3638
ميں ايسے مال کا مالک ہوں جس کا کچھ حصہ ميرے پاس ہے اور کچھ قرض الحسنہ کى شکل ميں ديگر اشخاص کے پاس ہے، دوسرى جانب، ميں رہائشى زمين خريدنے کى وجہ سے مقروض ہوں اور اس کى قيمت سے متعلق ايک چيک مجھے چند ماہ ...
3639
ميں ايک بہت ہى معمولى سے مکان کا مالک تھا۔ چند وجوہات کى بناء پر دوسرا گھر خريدنے کا ارادہ کر ليا، ليکن مقروض ہونے کى وجہ سے اپنے استعمال کى گاڑى کو بيچنے اور صوبائى بينک اور اپنے شہر کى قرض الحسنہ سوسائٹى ...
3640
ميں ايک خانہ دار عورت ہوں اور امام خمينى کى مقلد ہوں ميرے شوہر نے خمس کا سال قرار دے رکھا ہے اور وقت پر وہ اپنے اموال کا خمس نکالتا ہے مجھے بھى بسا اوقات آمدنى ہوتى ہے تو کيا خمس ادا کرنے کے لئے ميں بھى ...
3641
ميں ايک دينى طالب علم ہوں، آپريشن کى وجہ سے ميرا داياں ہاتھ کٹ چکا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے مجھے يہ معلوم ہوا کہ امام خميني (رہ) کامل اعضاء والے انسان کے لئے ناقص اعضاء والے انسان کى امامت کو جائز نہيں سمجھتے، ...
3642
ميں ايک شيعه نوجوان هوں اور اهل سنت کے درميان زندگي بسر کرتا هوں، ميں اپنے مذهب کو ان کے سامنے ظاهر کرنا نهيں چاهتا هوں، مجھے ان کے ساتھه کيسا برتاو کرنا چاهئيے؟
3643
ميں ايک شہر ميں سرکارى ملازم ہوں اور ميرى ملازمت کى جگہ اور گھر کے درميان تقريبا ٥٣ کلوميٹر کا فاصلہ ہے اور روزانہ اس مسافت کو اپنى ملازمت کى جگہ پہنچنے کے لئے طے کرتا ہوں۔ تو اگر کسى کام سے ميں اس شہر ...
3644
ميں ايک عورت ہوں ميرے چند بچے ہيں ميں اعلى تعليم يافتہ ہوں، ميرے لئے مسئلہ طہارت مشکل بنا ہوا ہے چونکہ ميں نے ايک ديندار گھرانے ميں پرورش پائى ہے اور ميں تمام اسلامى تعليمات پر عمل کرنا چاہتى ہوں، ليکن ...
3645
ميں ايک نوجوان ھوں اور اس وقت جاننا چاھتا ھوں که زندگي کا مقصد کيا ھے؟ ميں نے چند طالب علموں کے ساتھ زندگي کے مقصد اور ايک مسلمان کي زندگي گزارنے کي کيفيت کے بارے ميں گفتگو کي، وه کهتے ھيں که مجھے اماموں ...
پہلے ← 1
پچھلا
238
239
240
241
242
243
244
245
246
247
248
اگلے
369 → آخری